6 SEPTEMBER
Salgirah Mubarak
Papa
سالگرہ مبارک ہو، پاپا
Aapka din, aapke naam
neechay dekhein
Phir Bhi & Ab Bhi
Slider ko draggkarein — waqt kaise guzra, dekhein
⇔
Waqt guzar gaya, par mohabbat waisi hi rahi.
پاپا، آپ ہمارے گھر کی وہ بنیاد ہیں جس پر ہم سب کھڑے ہیں۔ آپ کی محنت، آپ کی مسکراہٹ اور آپ کا سکون ہمیں ہر مشکل میں حوصلہ دیتا ہے۔ آج کا دن صرف ایک اور سال کا اضافہ نہیں، بلکہ اس محبت کا جشن ہے جو آپ نے بے غرض ہمیں دی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ سالگرہ مبارک ہو، ہمارے پیارے پاپا۔
With all our love — your children
Candle blow karein, Papa
(iss candle par click / tap karein)